9751 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9751

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۵۱)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا یَنْبَغِیْ لِذِی الْوَجْھَیْنِ اَنْ یَکُوْنَ اَمِیْنًا۔)) (مسند احمد: ۷۸۷۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو رخے بندے کو زیب نہیں دیتا کہ وہ امین بھی ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9751 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۵۱) تخریج: حدیث قوی، أخرجہ البیھقی:۱۰/ ۲۴۶ (انظر: ۷۸۹۰)