9727 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9727
Hadith in Arabic
۔ (۹۷۲۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْروٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((بَیْنَمَا رَجُلٌ یَتَبَخْتَرُ فِیْ حُلَّۃٍ، اِذْ اَمَرَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ بِہٖالْاَرْضَفَاَخَذْتُہُ،وَھُوَیَتَجَلْجَلُ فِیْھَا، اَوْ یَتَجَرْجَرُ فِیْھَا اِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۰۷۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی ایک پوشاک میں اترا کر چل رہا تھا، اللہ تعالیٰ نے اس کے بارے میں زمین کو حکم دیا، زمین نے اس کو پکڑ لیا، وہ قیامت کے دن تک اسی میں دھنستا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۷۲۷) تخریج: صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۴۹۱ (انظر: ۷۰۷۴)