97 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 97

Hadith in Arabic

۔ (۹۷)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((وَالَّذِی نَفْسِیْ بِیَدِہِ! لَا یُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّی یُحِبَّ لِأَخِیْہِ مَا یُحِبُّ لِنَفْسِہِ مِنَ الْخَیْرِ۔)) (مسند أحمد: ۱۳۶۶۴)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! کوئی بندہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا، جب تک اس طرح نہ ہو جائے کہ جو خیر و بھلائی وہ اپنے لیے پسند کرے، وہی اپنے بھائی کے لیے پسند کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.97 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۳، ومسلم: ۴۵(انظر: ۱۳۳۶۲۹)