9693 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9693

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۹۳)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((دَنْبَانِ مُعَجَّلَانِ لَایُؤَخَّرَانِ: اَلْبَغْیُ وَقَطِیْعَۃُ الرَّحِمِ)) (مسند احمد: ۲۰۶۵۱)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو گناہوں کی سزا جلدی دی جاتی ہے، اس میں تاخیر نہیں کی جاتی: بغاوت (وظلم) اور قطع رحمی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9693 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۹۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول