9691 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9691
Hadith in Arabic
۔ (۹۶۹۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((تُوْضَعُ الرَّحِمُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ لَھَا حُجْنَۃٌ کَحُجْنَۃِ الْمِعْزَلِ،تَتَکَلَّمُ بِلِسَانٍ طَلْقٍ ذَلْقٍ،فَتَصِلُ مَنْ وَصَلَھَا، وَتَقْطَعُ مَنْ قَطَعَھَا۔)) وَقَالَ عَفَّانُ: الْمِعْزَلُ وَقَالَ: بِاَلْسِنَۃٍ لَھَا۔ (مسند احمد: ۶۷۷۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صلہ رحمی کو روزِ قیامت اس طرح رکھا جائے گا کہ کاتنے کی مشین کے تکلے کے سر پر لگی ہوئی ٹیڑھی کی طرح اس کی ایک چیز ہو گی، وہ جلدی اور فصاحت کے ساتھ باتیں کرے گی اور اس چیز کے ساتھ صلہ رحمی کرنے والے کو ملا لے گی اور اس کو نہ ملانے والے کو کاٹ دے گی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۶۹۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی ثمامۃ الثقفی، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۵۳۸ ، والحاکم: ۴/ ۱۶۲ (انظر: ۶۷۷۴)