9689 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9689

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۸۹)۔ عَنْ سَعیْدٍ بْنِ زَیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((مِنْ اَرْبَی الرِّبَا الْاِسْتَطَالَۃُ فِیْ عِرْضِ مُسْلِمٍ بِغَیْرِ حَقٍّ، وَاِنَّ ھٰذِہِ الرَّحِمَ شِجْنَۃٌ مِنَ الرَّحْمٰنِ، فَمَنْ قَطَعَھَا حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سعید بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی کسی حق کے بغیر اپنے بھائی کی عزت پر دست درازی کرے، اور بے شک یہ صلہ رحمی رحمن کی شاخ ہے، جو اس کو کاٹے گا، اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9689 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۸۹) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۴۸۷۶ (انظر: ۱۶۵۱)