9687 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9687

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۸۷)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَاءِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَایَدْخُلُ الْجَنَّۃَ عَاقٌ، وَلَامُدْمِنُ خَمْرٍ، وَلَا مُکَذِّبٌ بِقَدَرٍ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: والدین کی نافرمانی کرنے والا، شراب پر ہمیشگی اختیار کرنے والا اور تقدیر کو جھٹلانے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9687 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۸۷) تخریج: حسن لغیرہ دون قولہ: ولا مکذب بقدر فقد تفرد بھا سلیمان بن عتبۃ الدمشقی، وھو ممن لایحتمل تفردہ، أخرجہ البزار: ۲۱۸۲ (انظر: ۲۷۴۸۴)