9648 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9648

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۴۸)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا، قَالَتْ: اِسْتَاْذَنَّا رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ الْجِھَادِ فَقَالَ: ((جِھَادُکُنَّ، اَوْ حَسْبُکُنَّ الْحَجُّ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی مروی ہے ، وہ کہتی ہیں: ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے جہاد کے لیے جانے کی اجازت طلب کی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہارا جہاد حج ہے یا تمہیں حج کافی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9648 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۴۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۸۷۵، ۲۸۷۶(انظر: ۲۴۳۸۳)