963 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 963

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۳)۔وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کُنْتُ أَبِیْتُ أَنَا وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الشِّعَارِ الْوَاحِدِ وَأَنَا طَامِثٌ حَائِضٌ، قَالَتْ: فَاِنْ أَصَابَہُ مِنِّیْ شَیْئٌ غَسَلَہُ لَمْ یَعْدُ مَکَانَہُ وَصَلّٰی فِیْہِ۔ (مسند أحمد: ۲۴۶۷۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں اور اللہ کے رسول ایک کپڑے میں رات گزارتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، اگر خون آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو لگ جاتا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ وہ جگہ دھو لیتے اور متاثرہ جگہ سے تجاوز نہ کرتے اور پھر اس میں نماز پڑھتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.963 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۲۶۹، ۲۱۶۶، والنسائی: ۱/ ۱۵۰ (انظر: ۲۴۱۷۳)