9621 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9621
Hadith in Arabic
۔ (۹۶۲۱)۔ عَنْ اَبِیْ مَرْیَمَ، اَنَّہُ سَمِعَ اَبَاھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، یَقُوْلُ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْمُلْکُ فِیْ قُرَیْشٍ، وَالْقَضَائُ فِیْ الْاَنْصَارِ وَالْاَذَانُ فِیْ الْحَبْشَۃِ، وَالشِّرْعَۃُ فِیْ الْیَمَنِ۔)) وَقَالَ زَیْدٌ مَرَّۃًیَحْفَظُہُ: ((وَ الْاَمَانَۃُ فِیْ الْاَزْدِ۔)) (مسند احمد: ۸۷۴۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بادشاہت قریشیوں میں، قضا انصاریوں میں، اذان حبشیوں میں، راہِ مستقیم یمنیوں میں اور امانت ازدیوں میں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۶۲۱) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ الترمذی: ۳۹۳۶ دون لفظۃ: الشرعۃ فی الیمن (انظر: ۸۷۶۱)