9613 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9613
Hadith in Arabic
۔ (۹۶۱۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَرْبَعٌ اِذَا کُنَّ فِیْکَ فَـلَا عَلَیْکَ مَافَاتَکَ مِنَ الدُّنْیَا، حِفْظُ اَمَانَۃٍ، وَصِدْقُ حَدِیْثٍ، وَحُسْنُ خَلِیْقَۃٍ، وَعِفَّۃٌ فِیْ طُعْمَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۶۶۵۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چار نیکیاں ہیں، اگر تجھ میں پائی جائیں، تو دنیا کی کسی چیز کے فوت ہو جانے کا تجھے کوئی غم نہیں ہونا چاہیے، امانت کی حفاظت، سچی بات، حسن اخلاق اور کھانے میں پاکدامنی (یعنی گزارے کے لائق حلال روزی ملتی رہے)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۶۱۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، الحارث بن یزید الحضرمی لایعرف لہ سماع من عبد اللہ بن عمرو، انما یروی عنہ بواسطۃ، وقد روی ھذا الحدیث عن عبد الرحمن بن حُجیرۃ عنہ، لکن فی الاسناد ابن لھیعۃ، وھو سییء الحفظ، وروی الحدیث موقوفا وھو اصح، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۳۱۴ (انظر: ۶۶۵۲)