9605 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9605

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۰۵)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا شِغَارَ فِیْ الْاِسْلَامِ، وَلَا حِلْفَ فِیْ الْاِسْلَامِ، وَلَاجَلَبَ وَلَا جَنَبَ۔)) (مسند احمد: ۱۲۶۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اسلام میں شغار نہیں ہے، اسلام میں معاہدہ نہیں ہے اور جَلَب ہے نہ جَنَب۔

Hadith in English

.

Previous

No.9605 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۰۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۱۱(انظر: ۱۲۶۵۸)