9599 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9599

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۹۹)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَاءِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنْ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ وَفِیْہِ: وَسُبْحَۃُ الضُّحٰی فِی الْحَضْرِ وَالسَّفْرِ۔ (مسند احمد: ۲۸۱۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بھی اسی قسم کی حدیث ِ نبوی مروی ہے، البتہ اس میں ہے: حضرو سفر میں نمازِ چاشت پڑھنے کی وصیت کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9599 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۹۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۱۴۳۳(انظر: ۲۷۵۵۱)