9595 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9595
Hadith in Arabic
۔ (۹۵۹۵)۔ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْاَنْصَارِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((ثَلَاثٌ حَقٌّ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ، اَلْغُسْلُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ، وَالسِّوَاکُ، وَیَمَسُّ مِنْ طِیْبٍ اِنْ وَجَدَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۵۱۱)
Hadith in Urdu
۔ ایک صحابی رسول بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین امور ہر مسلمان پر حق ہیں، جمعہ کے دن غسل کرنا، مسواک کرنا اور اگر گنجائش ہو تو خوشبو لگائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۵۹۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۹۴، وابویعلی: ۷۱۶۸ (انظر: ۱۶۳۹۶)