9587 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9587

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۸۷)۔ وعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: ثَلَاثٌ اَوْصَانِیْ بِھِنَّ خَلِیْلِیْ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَا اَدَعُھُنَّ اَبَدًا (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: لَا اَدَعُھُنَّ حَتّٰی اَمُوْتَ) اَلْوِتْرُ قَبْلَ اَنْ اَنَامَ، وَصِیَامُ ثَلَاثَۃِ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَھْرٍ، وَالْغُسْلُ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ۔)) (مسند احمد: ۷۴۵۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میرے خلیل نے مجھے تین امور کی نصیحت کی، میں ان کو موت تک نہیں چھوڑوں گا، سونے سے پہلے وتر ادا کرنا، ہر ماہ میں تین دنوں کے روزے رکھنا اور جمعہ کے دن غسل کرنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9587 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۸۶) تخریج: حديث صحيح ، اخرجه ابو داؤد: 1432 ، والترمذي: 760 (انظر: 7459)