9583 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9583
Hadith in Arabic
۔ (۹۵۸۳)۔ عَنْ مُعَاذٍ رضی اللہ عنہ ، اَنَّہُ قَالَ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَوْصِنِیْ، قَالَ: ((اِتَّقِ اللّٰہَ حَیْثُمَا کُنْتَ اَوْ اَیْنَمَا کُنْتَ۔)) قَالَ: زِدْنِیْ، قَالَ: ((اَتْبِعِ السَّیِّئَۃَ الْحَسَنَۃَ تَمْحُھَا۔)) قَالَ: زِدْنِیْ، قَالَ: ((خَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ۔)) (مسند احمد: ۲۲۴۰۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے نصیحت کرو، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہاں کہیں بھی ہو، اللہ تعالیٰ سے ڈرو۔ انھوں نے کہا: مزید نصیحت فرمائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: برائی کے بعد نیکی کرو، تاکہ وہ برائی کو مٹا دے۔ انھوں نے کہا: اور زیادہ نصیحت کریں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۵۸۳) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ‘: ۲۰/ ۲۹۶ (انظر: ۲۲۰۵۹)