957 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 957

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۷)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِعَائِشَۃَ: ((نَاوِلِیْنِیْ الْخُمْرَۃَ)) مَِن الْمَسْجِدِ۔ فَقَالَتْ: اِنِّی قَد أَحْدَثْتُ، فَقَالَ: ((أَوَ حَیْضَتُکِ فِی یَدِکِ؟))(مسند أحمد:۵۳۸۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مسجد سے سیدہ عائشہؓ سے فرمایا: مجھے چٹائی پکڑاؤ۔ انھوں نے کہا: میں تو حائضہ ہو گئی ہوں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: کیا تیرا حیض تیرے ہاتھ میں ہے؟

Hadith in English

.

Previous

No.957 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۷) تخریج: الحدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شبیۃ:۲/ ۳۶۰(انظر: ۵۳۸۲)