9556 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9556
Hadith in Arabic
۔ (۹۵۵۶)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَجُلًا شَکٰی اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَسْوَۃَ قَلْبِہ ٖفَقَالَ لَہُ: ((اِنْاَرَدْتَتَلْیِ یْنَ قَلْبِکَ، فَاَطْعِمِ الْمِسْکِیْنَ، وَامْسَحْ رَاْسَ الْیَتِیْمِ۔)) (مسند احمد: ۷۵۶۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے دل کی سختی کا شکوہ کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: اگر تو اپنے دل کو نرم کرنا چاہتا ہے تو مسکین کو کھانا کھلایا کر اور یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۵۵۶) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی (انظر: ۷۵۷۶)