9552 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9552

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۵۲)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((حُرِّمَ عَلَی النَّارِ کُلُّ ھَیِّنٍ لَیِّنٍ سَھْلٍ قَرِیْبٍ مِنَ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۳۹۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آگ پر ہر اس شخص کو حرام قرار دیا گیا ہے، جو نرمی کرنے والا، آسانی کرنے والا اور لوگوں کے ہاں ہر دلعزیز ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9552 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۵۲) تخریج: حسن بشواہدہ، أخرجہ الترمذی: ۲۴۸۸ (انظر: ۳۹۳۸)