9544 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9544

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۴۴)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، یَرْفِعُہُ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ یُوَقِّرِ الْکَبِیْرَ، ویَرْحَمِ الصَّغِیْرَ، وَیَاْمُرْ بِالْمَعْرُوْفِ، وَیَنْھٰی عَنِ الْمُنْکَرِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ ہم میں سے نہیں ہے، جو بڑوں کی عزت نہ کرے، چھوٹوں پرشفقت نہ کرے، نیکی کا حکم نہ دے اور برائی سے منع نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9544 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۴۴) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۱۹۲۱(انظر: ۲۳۲۹)