9537 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9537
Hadith in Arabic
۔ (۹۵۳۷)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: بَایَعَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَمْسًا، وَاَوْثَقَنِیْ سَبْعًا، وَاَشْھَدَ عَلَیَّ تِسْعًا، اَنِّیْ لَا اَخَافُ فِیْ اللّٰہِ لَوْمَۃَ لَائِمٍ۔ اَلْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۲۱۸۴۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ دفعہ مجھ سے بیعت کی، سات دفعہ عہدو پیمان کیااور نو چیزوں کو مجھ پر گواہ بنایا کہ میں اللہ تعالیٰ کے بارے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈروں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۵۳۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو الیمان عامر بن عبد اللہ الھوزنی فی عداد المجھولین، أخرجہ (انظر: ۲۱۵۰۹)