9525 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9525

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۲۵)۔ عَنْ طَارِقٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: جَائَ رَجُلٌ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: اَیُّ الْجِھَادِ اَفْضَلُ؟ قَالَ: ((کَلِمَۃُ حَقٍّ عِنْدَ اِمَامٍ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: سُلْطَانٍ) جَائِرٍ۔)) (مسند احمد: ۱۹۰۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا طارق ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: کون سا جہاد سب سے زیادہ فضیلت والا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ظالم بادشاہ کے سامنے حق کلمہ کہنا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9525 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۲۵) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۶۱ (انظر: ۱۸۸۲۸)