9510 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9510

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۱۰)۔ عَنْ اَبِیْ مِجْلَزٍ، عَنْ حُذَیْفَۃَ، فِی الَّذِیْیَقْعُدُ فِیْ وَسْطِ الْحَلْقَۃِ قَالَ: مَلْعُوْنٌ عَلٰی لِسَانِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَوْلِسَانِ مُحَمَّدٍ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۳۶۵۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حذیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ حلقے کے وسط میں بیٹھنے والے آدمی کے بارے میں کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زبان کے مطابق ایسے شخص پر لعنت کی گئی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9510 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۵۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو مجلز لم یدرک حذیفۃ، أخرجہ ابوداود: ۴۸۲۶، والترمذی: ۲۷۵۳ (انظر: ۲۳۲۶۳)