9496 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9496

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۹۶)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کُنَّا اِذَا جِئْناَ اِلَیْہِیَعْنِی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جَلَسَ اَحَدُنَا حَیْثُ یْنتَھِیْ۔ (مسند احمد: ۲۱۱۴۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف آتے تھے تو جہاں مجلس ختم ہو رہی ہوتی تھی، وہیں بیٹھ جاتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9496 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۹۶) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابوداود: ۴۸۲۵، والترمذی: ۲۷۲۵ (انظر: ۲۰۸۵۵)