9492 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9492
Hadith in Arabic
۔ (۹۴۹۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْمَجَالِسُ بِالْاَمَانَۃِ اِلَّا ثَلَاثَۃَ مَجَالِسَ، مَجْلِسٌ یُسْفَکُ فِیْہِ دَمٌ حَرَامٌ، وَمَجْلِسٌ یُسْتَحَلُّ فِیْہِ فَرْجٌ حَرَامٌ، وَمَجْلِسٌ یُسْتَحَلُّ فِیْہِ مَالٌ مِنْ غَیِْرِ حَقٍّ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۴۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجالسیں امانت کے ساتھ ہوتی ہیں، ما سوائے تین مجلسوں کے، (۱) وہ مجلس جس میں حرام خون بہایا جائے، (۲) وہ مجلس جس میں حرام شرمگاہ کو حلال سمجھ لیا جائے اور (۳) وہ مجلس جس میں بغیر کسی حق کے مال کو حلال سمجھا جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۴۹۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابن اخی جابر بن عبدا للہ، أخرجہ ابوداود: ۴۸۶۹(انظر: ۱۴۶۹۳)