9480 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9480
Hadith in Arabic
۔ (۹۴۸۰)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مِنْ تَمَامِ عِیَادَۃِ الْمَرِیْضِ اَنْ یَضَعَ اَحَدُکُمْ یَدَہُ عَلٰی جَبْھَتِہِ اَوْ یَدِہِ فَیَسْاَلُ کَیْفَ ھُوَ، وَتَمَامُ تَحَیَّاتِکُمْ بَیْنَکُمُ الْمُصَافَحَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۹۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مریض کی عیادت کا مکمل طریقہیہ ہے کہ بندہ اپنا ہاتھ اُس کی پیشانییا ہاتھ پر رکھے اور پھر پوچھے کہ اس کا کیاحال ہے اور مکمل سلام یہ ہے کہ مصافحہ بھی کیا جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۴۸۰) تخریج: اسنادہ ضعیف جدّا، عبید اللہ بن زحر الافریقی و علی بن یزید الالھانی ضعیفان، أخرجہ الترمذی: ۲۷۳۱ (انظر: ۲۲۲۳۶)