9472 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9472

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۷۲)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ عَادَ مَرِیْضًا مَشٰی فِیْ خِرَافِ الجَنَّۃِ، فَاِذَا جَلَسَ عِنْدَہُ اسْتَنْقَعَ فِی الرَّحْمَۃِ، فَاِذَا خَرَجَ مِنْ عِنْدِہِ وُکِّلَ بِہٖ سَبْعُوْنَ اَلْفَ مَلَکٍ یَسْتَغْفِرُوْنَ لَہُ ذٰلِکَ الْیَوْمَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۶۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو کسی مریض کی عیادت کرتا ہے، وہ جنت کے چنے ہوئے میووں میں چلتا ہے اور جب وہ اس کے پاس بیٹھ جاتا ہے تو وہ رحمت میں ٹھہر جاتا ہے، اور جب اس کے پاس سے نکلتا ہے تو ستر ہزار فرشتوں کو اس کے ساتھ مقرر کر دیا جاتا ہے، وہ اس دن اس کے لیے بخشش کی دعا کرتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9472 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۷۲) تخریج: انظر الحدیث رقم (۹۴۶۹)