9466 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9466
Hadith in Arabic
۔ (۹۴۶۶)۔ وعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِذَا زَارَ الْمُسْلِمُ اَخَاہُ فِی اللّٰہِ اَوْعَادَہُ، قَالَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: طِبْتَ وَتَبَوَّاْتَ مِنَ الْجَنَّۃِ مَنْزِلًا۔)) (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ) بَعْدَ قَوْلِہِ: طِبْتَ(وَطَابَ مَمْشَاکَ)۔ (مسند احمد: ۸۳۰۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب مسلمان اللہ تعالیٰ کے لیے اپنے بھائی کی زیارت یا عیادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کہتا ہے: تو پاکیزہ ہوا اور تو نے جنت سے ٹھکانہ تیار کر لیا۔ ایک روایت میں ہے: تو بھی پاکیزہ ہے اور تیرا چلنا بھی پاکیزہ ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۴۶۶) تخریج: حسن، قالہ الالبانی، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۴۳، والترمذی: ۲۰۰۸(انظر: ۸۳۲۵)