9456 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9456

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۵۶)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا اَحَبَّ عَبْدٌ عَبْدًا لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اِلَّا اَکْرَمَ رَبَّہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۸۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو بندہ اللہ تعالیٰ کے لیے کسی بندے سے محبت کرتا ہے، وہ دراصل اللہ تعالیٰ کا اکرام کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9456 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۵۶) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۹۰۱۶ (انظر: ۲۲۲۲۹)