9423 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9423

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۲۳)۔ عَنِ الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا مِنْ مُسْلِمٍ وَلَا مُسْلِمَۃٍیُصَابُ بِمُصِیْبَۃٍ فَیَذْکُرُھَا، وَاِنْ طَالَ عَھْدُھَا (وَفِیْ لَفْظٍ) وَاِنْ قَدُمَ عَھْدُھَا فَیُحَدِّثُ لِذٰلِکَ اِسْتِرْجَاعًا اِلَّا جَدَّدَ اللّٰہُ لَہُ عِنْدَ ذَالِکَ فَاَعْطَاہُ مِثْلَ اَجْرِھَا یَوْمَ اُصِیْبَ بِھَا۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا حسین بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس مسلمان مرد اور عورت کو کوئی تکلیف پہنچی ہو، اگرچہ اس کو کافی زمانہ گزر چکا ہو، پھر وہ نئے سرے سے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ کہتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس پر پہلی حالت کو واپس کرتا ہے اور اس کو اُتنا اجر عطا کر دیتا ہے، جتنا مصیبت والے دن عطا کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9423 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۴۲۳) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، ھشام بن ابی ھشام متروک، وامہ لایعرف حالھا، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۰۰ (انظر: ۱۷۳۴)