9411 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9411

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۱۱)۔ عَنْ صَعْصَعَۃَ بْنِ مُعَاوِیَۃَ، قَالَ: اَتَیْتُ اَبَاذَرٍّ قُلْتُ: مَابَالُکَ؟ قَالَ: لِیْ عَمَلِیْ، قُلْتُ: حَدِّثْنِیْ، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ مُسْلِمَیْنِیَمُوْتُ بَیْنَھُمَا ثَلاثَۃٌ مِّنْ اَوْلادِھِمَا، لَمْ یَبْلُغُوْا الْحِنْثَ اِلَّا غَفَرَ اللّٰہُ لَھُمَا۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۶۷)

Hadith in Urdu

۔ صعصعہ بن معاویہ کہتے ہیں: میں سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس آیا اور کہا: تمہارا کیا حال ہے؟ انھوں نے کہا: میرے لیے میرا کام ہے، میں نے کہا: مجھے کوئی حدیث بیان کرو، انھوں نے کہا: جی ہاں، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس مسلمان میاں بیوی کے تین نابالغ بچے فوت ہو جائیں تو اللہ تعالیٰ ان کو بخش دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9411 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۱۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ النسائی: ۴/ ۲۴، ۶/ ۴۸ (انظر: ۲۱۳۴۱)