9401 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9401
Hadith in Arabic
۔ (۹۴۰۱)۔ عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ عَبْدِ السَّلَمِیِّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ رَجُلٍ مُسْلِمٍ یَتَوَفّٰی لَہُ ثَلَاثَۃٌ مِّنَ الْوَلَدِ لَمْ یَبْلُغُوْا الْحِنْثَ اِلَّا تَلَقَّوْہُ مِنْ اَبْوَابِ الْجَنَّۃِ اَلثَّمَانِیَۃِ مِنْ اَیُّہَا شَاءَ دَخَلَ۔))
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عتبہ بن عبد سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس مسلمان آدمی کے تین نابالغ بچے فوت ہو جائیں، وہ اس کو جنت کے آٹھوں دروازوں سے ملیں گے، وہ جس دروازے سے چاہے گا، داخل ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۴۰۱) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۰۴(انظر: ۱۷۶۴۴)