9392 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9392
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۹۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((یَقُوْلُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ: مَالِعَبْدِیْ الْمُؤْمِنِ عِنْدِیْ جَزَائٌ اِذَا قَبَضْتُ صَفِیَّہُ مِنْ اَھْلِ الدُّنْیَا، ثُمَّ احْتَسَبَہُ اِلاَّ الْجَنَّۃُ۔)) (مسند احمد: ۹۳۸۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: جب میں اپنے بندے کی پسندیدہ چیز لے لیتا ہوں اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرتا ہے تو اس کو بطورِ عوض دینے کے لیے میرے پاس صرف جنت ہوتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۳۹۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۴۲۴ (انظر: ۹۳۹۳)