9388 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9388
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۸۸)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ رضی اللہ عنہ ، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((لَیْسَ مِنْ عَمَلِ یَوْمٍ اِلاَّ وَھُوَ یُخْتَمُ عَلَیْہِ، فَاِذَا مَرِضَ الْمُؤْمِنُ قَالَتِ الْمَلائِکَۃُ: یَا رَبَّنَا! عَبْدُکَ فُـلَانٌ قَدْ حَبَسْتَہُ؟، فَیَقُوْلُ الرَّبُّ عَزَّوَجَلَّ: اخْتِمُوْا لَہُ عَلٰی مِثْلِ عَمَلِہِ حَتّٰییَبْرَاَ اَوْ یَمُوْتَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۴۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر دن کے عمل کو اسی دن پر ہی ختم کر دیا جاتا ہے، لیکن جب مؤمن بیمار ہو جاتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں: اے ہمارے ربّ! تو نے اپنے فلاں بندے کو پابند کر دیا ہے، (اب اس کے عمل کا کیا جائے)؟ اللہ تعالیٰ کہتا ہے: تم اس کے دن کو اس کے اسی عمل پر ختم کرتے رہو، جو یہ کرتا تھا، یہاں تک کہ یہ شفایاب ہو یا جائے یا فوت ہو جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۳۸۸) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۷۸۲، والحاکم: ۴/ ۲۶۰ (انظر: ۱۷۳۱۶)