9370 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9370

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۷۰)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: مَارَاَیْتُ الْوَجْعَ عَلٰی اَحَدٍ اَشَّدَ مِنْہُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۵۹۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر ہی سب سے سخت تکلیف کو دیکھا ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.9370 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۷۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۴۶، ومسلم: ۲۵۷۰ (انظر: ۲۵۳۹۸)