9363 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9363

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۶۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، کَانَتْ تَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ مُصِیْبَۃٍیُّصَابُ بِھَا الْمُسْلِمُ اِلَّا کُفِّرَ بِھَا عَنْہُ، حَتَّی الشَّوْکَۃِیُشَاکُھَا۔))(مسند احمد: ۲۵۳۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان کو جو مصیبت بھی لاحق ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ اس کو اس کے گناہوں کا کفارہ بناتا ہے، یہاں تک کہ وہ کانٹا جو اس کو چبھتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9363 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۶۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۴۰، ومسلم: ۲۵۷۲ (انظر: ۲۴۸۲۸)