9348 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9348

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۴۸)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ یُّرِدِ اللّٰہُ بِہٖخَیْرًایُصِیْبُ مِنْہُ۔)) (مسند احمد: ۷۲۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریر ہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جس آدمی کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ کرتا ہے، اس کو آزمائشوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9348 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۴۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۴۵ (انظر: ۷۲۳۵)