9334 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9334
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۳۴)۔ عَنْ عَمْرِوبْنِ شُعَیْبٍ، عَنْ اَبِیْہِ، عَنْ جَدِّہِ، رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((کُلُوْا، وَاشْرَبُوْا، وَتَصَدَّقُوْا، وَالْبَسُوْا غَیْرَ مَخِیْلَۃٍ وَلاسَرَفٍ۔)) وَقَالَ یَزِیْدُ مَرَّۃً: ((فِیْ غَیْرِ اِسْرَافٍ وَلامَخِیْلَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۶۶۹۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھاؤ، پیو، صدقہ کرو اور پہنو، بس تکبر اور اسراف نہیں ہونا چاہیے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۳۳۴) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الترمذی: ۲۸۱۹، وابن ماجہ: ۳۶۰۵، والنسائی: ۵/ ۷۹،وعلقہ البخاری فی اول کتاب اللباس (انظر: )