9316 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9316

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۱۶)۔ عَنْ اَبِیْ الدَّرْدَائِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِبْغُوْنِیْ ضُعَفَائَکُمْ فَاِنَّکُمْ اِنَّمَا تُرْزَقُوْنَ وَتُنْصَرُوْنَ بِضُعَفَائِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۷۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابودردا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول االلہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے سنا: ضعفاء کو میرے لیے تلاش کر کے لاؤ،بیشک تم لوگ انہی کمزوروں کی وجہ سے رزق دیے اور مدد کئے جاتے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9316 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۱۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۲۵۹۴، والترمذی: ۱۷۰۲ (انظر: ۲۱۷۳۱)