9304 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9304

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۰۴)۔ عَنْ اَنَسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ اَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، غَنِیٌّ وَلَا فَقِیْرٌ، اِلاَّ وَدَّ اَنَّمَا کَانَ اُوْتِیَ مِنْ الدُّنْیَا قُوْتًا۔)) قال: یعنی فی الدنیا۔ (مسند احمد: ۱۲۱۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بروز قیامت ہر کوئی، وہ غنی ہو یا فقیر،یہ چاہے گا کہ کاش اس کو دنیا میں بقدر سد رمق روزی دی گئی ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9304 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۳۰۴) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، نُفیع الاعمی متروک الحدیث، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۱۴۰ (انظر: ۱۲۱۶۳)