9297 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9297

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۹۷)۔ عَنْ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیَکْفِ اَحَدَکُمْ مِنَ الدُّنْیَا خَادِمٌ وَمَرْکَبٌ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۳۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم کو دنیا سے ایک خادم اور ایک سواری کافی ہونی چاہیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9297 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (9297) تخریج: حدیث محتمل للتحسین ، بشاھدہ، اخرجہ ابن ابی شیبہ : 245/13 والدارمی : 2718 (انظر:23043)