9285 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9285

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۸۵)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: اِنَّمَا کَانَ طَعَامَنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْاَسْوَدَانِ: اَلتَّمْرُ وَالْمَائُ، وَاللّٰہِ! مَا کُنَّا نَرٰی سَمْرَائَ کُمْ ھٰذِہِ وَلَا نَدْرِیْ مَاھِیَ، وَاِنَّمَا کَانَ لِبَاسُنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ النِّمَارَیَعْنِی بُرُوْدَ الْاَعْرَابِ۔ (مسند احمد: ۸۶۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ہمارا کھانا دو سیاہ چیزیں کھجور اور پانی ہوتی تھیں، اللہ کی قسم! ہم نے نہ تو تمہاری اس گندم کو دیکھا تھا اور نہ جانتے تھے کہ یہ کیا ہوتی ہے اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ہمارا لباس بدوؤں والی چھوٹی چھوٹی چادریں ہوا کرتی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9285 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۸۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن حبان: ۵۸۰۵، والبزار: ۳۶۷۷ (انظر: ۸۶۵۳)