9277 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9277

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۷۷)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: اَتَانِی النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَاَبُوْ بَکْرٍ وَعُمَرُ فَاَطْعَمْتُھُمْ رُطَبًا وَاَسْقَیْتُھُمْ مَائً، فَقَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ھٰذَا مِنَ النَّعِیْمِ الَّذِیْ تُسَاَلُوْنَ عَنْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما میرے پاس آئے، میں نے ان کو تازہ کھجوریں کھلائیں اور پانی پلایا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ چیزیں ان نعمتوں میں سے ہیں، جن کے بارے میں تم سوال کیے جاؤ گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9277 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۷۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الطیالسی: ۱۷۹۹، وابویعلی: ۱۷۹۰، وابن حبان: ۳۴۱۱(انظر: ۱۴۶۳۷)