9263 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9263

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۶۳)۔ عَنْ فَضَالَۃَ بْنِ عُبَیْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((طُوْبٰی لِمَنْ ھُدِیَ اِلَی الْاِسْلَامِ، وَکاَنَ عَیْشُہُ کَفَافًا وَقَنَعَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۴۴۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا فضالہ بن عبید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس آدمی کے لیے خوشخبری ہے، جس کو اسلام کی طرف ہدایت دی گئی اور اس کی زندگی بقدر ضرورت روزی پر مشتمل ہو اور وہ قناعت کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9263 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۶۳) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۳۴۹ (انظر: ۲۳۹۴۴)