9260 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9260

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۶۰)۔ عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، یَبْلُغُ بِہٖالنَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((لَا یَنْظُرْ اِلَی مَنْ فَوْقَہُ فِی الْخَلْقِ اَوِ الْخُلُقِ اَوِ الْمَالِ، وَلٰکِنْ یَنْظُرُ اِلٰی مَنْ ھُوَ دُوْنَہُ۔)) (مسند احمد: ۷۳۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدمی اس شخص کی طرف نہ دیکھے جو تخلیق میں یا اخلاق میں یا مال میں اس سے بلند رتبہ ہو، بلکہ اس کو دیکھے جو اس سے کم تر ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9260 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۶۰) تخریج: أخرج بنحوہ البخاری: ۶۴۹۰، ومسلم: ۲۹۶۳ (انظر: ۷۳۱۹)