9254 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9254
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۵۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ نَزَلَ بِہٖحَاجَۃٌ، فَاَنْزَلَھَا بِالنَّاسِ، کَانَ قَمِنًا مِنْ اَنْ لاَّ تَسْہُلَ حَاجَتُہُ، وَمَنْ اَنَزَلَھَا بِاللّٰہِ، آتاَہُ اللّٰہُ بِرِزْقٍ عَاجِلٍ، اَوْ بِمَوْتٍ آجِلٍ۔)) (مسند احمد: ۳۶۹۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو کوئی ضرورت پڑی اور اس نے اس کو لوگوں پر پیش کر دیا تو وہ اس چیز کا زیادہ لائق ہو گا کہ اس کی ضرورت آسانی سے پوری نہ ہو اور جس نے اس حاجت کو اللہ تعالیٰ پر پیش کیا تو اللہ تعالیٰ یا تو اس کو جلدی رزق دے گا اور پھر تاخیر سے آنے والی موت دے دے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۲۵۴) تخریج: اسنادہ حسن أخرجہ ابویعلی: ۵۳۱۷، والطبرانی فی الکبیر : ۹۷۸۵، والحاکم: ۱/ ۴۰۸ (انظر: ۳۶۹۶)