9236 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9236
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۳۶)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ سَمِعَ مِنْ رَجُلٍ حَدِیْثًا لَا یَشْتَھِی اَنْ یُّذْکَرَ عَنْہُ فَھُوَ اَمَانَۃٌ وَاِنْ لَّمْ یَسْتَکْتِمْہُ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۵۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی آدمی سے کوئی بات سنی اور وہ آدمی یہ نہ چاہتا ہو کہ وہ بات اس کے حوالے سے ذکر کی جائے تو وہ بات امانت ہو گی، اگرچہ بات کرنے والا اس کو راز رکھنے کی ہدایت نہ کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۲۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عبید اللہ بن الولید الوصافی، وعبدُ اللہ بن عبید بن عمیر لم یذکروا لہ سماعا من ابی الدرداء (انظر: ۲۷۵۰۹)