919 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 919

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۹)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ أَنَّ ثُمَامَۃَ بْنَ أُثَالٍ أَوْ أُثَالَۃٍ أَسْلَمَ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((اِذْہَبُوْا بِہِ اِلٰی حَائِطِ بَنِیْ فُـلَانٍ فَمُرُوْہُ أَنْ یَغْتَسِلَ۔)) (مسند أحمد: ۸۰۲۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا ثمامہ بن اثال مسلمان ہوئے تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان کے بارے میں فرمایا: ان کو بنوفلاں کے باغ میں لے جاؤ اور ان کو حکم دو کہ یہ وہاں غسل کر لیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.919 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۶۲، ۴۶۹، ۲۴۲۲، ۴۳۷۲، ومسلم: ۱۷۶۴ (انظر: ۸۰۳۷)