9160 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9160

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۶۰)۔ عَنْھَا اَیْضًا، قَالَتْ: اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: (وَفِی رِوَایَۃٍ) کَانَِ یَقُوْلُ: ((اَللّٰھُمَّ اَحْسَنْتَ خَلْقِی فاَحْسِنْ خُلُقِی۔)) (مسند احمد: ۲۵۷۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: اَللّٰھُمَّ اَحْسَنْتَ خَلْقِی فاَحْسِنْ خُلُقِی۔ اللہ! تو نے میری تخلیق کو خوبصورت بنایا، پس میرے اخلاق کو بھی خوبصورت بنا دے)۔

Hadith in English

.

Previous

No.9160 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۶۰) تخریج:حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۳۷۴، والبیھقی فی الشعب : ۸۵۴۳ (انظر: ۲۵۲۲۱)