9158 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9158
Hadith in Arabic
۔ (۹۱۵۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ الْمُسَلِمَ الْمُسَدِّدَ لَیُدْرِکُ دَرَجَۃَ الصَّوَّامِ الْقَوَّامِ بِآیَاتِ اللّٰہِ، بِحُسْنِ خُلُقِہِ، وَکَرَمِ ضَرِیْبَتِہِ۔)) (مسند احمد: ۶۶۴۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک (اعتدال اور دوام کے ساتھ) راہِ صواب پر چلنے والا مسلمان اپنے حسن اخلاق اور طبعی عفو و درگزر کی وجہ سے اس آدمی کا درجہ پا لیتا ہے جو بہت زیادہ روزے رکھنے والا ہو اور اللہ تعالیٰ کی اٰیات کے ساتھ بہت زیادہ قیام کرنے والا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۱۵۸) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر و الاوسط (انظر: ۶۶۴۸)